20 سالہ جنوبی افریقی بلے باز نے ایک روزہ میچ میں 490 رنز کی ناقابل یقین اننگ کھیل ڈالی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 نومبر 2017 20:08

20 سالہ جنوبی افریقی بلے باز نے ایک روزہ میچ میں 490 رنز کی ناقابل یقین اننگ کھیل ڈالی
کیپ ٹاون (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر2017ء) 20 سالہ جنوبی افریقی بلے باز نے ایک روزہ میچ میں 490 رنز کی ناقابل یقین اننگ کھیل ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا ناقابل یقین ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سالہ جنوبی افریقی بلے باز نے ایک روزہ میچ میں 490 رنز کی ناقابل یقین اننگ کھیل ڈالی۔ 20 سالہ شین نے 57 چھکوں اور 27 چوکوں کی مدد سے 151 گیندوں پر 490 رنز کی اننگ کھیل ڈالی۔ جبکہ شین کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 677 رنز بنائے۔
وقت اشاعت : 18/11/2017 - 20:08:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :