پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

بدھ 22 نومبر 2017 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر حاجی شفیق احمد چوہدری، قومی ہیڈ کوچ محمد عمران کے علاوہ دیگر کوچز نصیر احمد، اظہار رانا، انٹرنیشنل کھلاڑی ملک عثمان مون نے قومی ہینڈ بال کوچ مرزا سلطان محمود سے ان کے بیٹے کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 22/11/2017 - 10:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :