اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 26 نومبر کو ہوگا

بدھ 22 نومبر 2017 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 26 نومبر کو ہوگا جس کی صدارت اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر) غلام مرتضیٰ شاہ کریںگے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کا قیام عمل میںلایا جائے گا اور ایسوسی ایشن کی آئندہ کی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/11/2017 - 10:40:12