افغان ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران اذان کے باعث میچ روک دیا گیا

جمعہ 24 نومبر 2017 16:29

افغان ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران اذان کے باعث میچ روک دیا گیا
کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24نومبر2017ء) افغان ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران اذان کے باعث میچ روک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے ایک میچ کے دوران عصر کی اذان سنتے ہی کھلاڑیوںاور امپائرز نے باہمی مشاورت سے میچ 5منٹ کے لیے روک دیااور اذن کے اختتام پر کھیل دوبارہ شروع ہوگیا ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا صارفین نے افغان کھلاڑیوں کے اس اقدام کو بہت سراہا ہے ۔ 

وقت اشاعت : 24/11/2017 - 16:29:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :