عالمی سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کادو زورہ اجلاس 2 دسمبر سے شروع ہوگا

منگل 28 نومبر 2017 11:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2017ء) عالمی سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کادو زورہ اجلاس 2 دسمبر سے فرانس میںشروع ہوگا،پاکستان سکواش فیڈریشن سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایاکہ اجلاس میں پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر شاہد اختر علوی اور قمر زمان پاکستان کی نمائندگی کریں گے،دونوں آفیشلز جمعرات کو فرانس رووانہ ہونگی-
وقت اشاعت : 28/11/2017 - 11:44:26