کیا کبھی خاتون بھی وزیر اعظم بنتی ہے؟باکسر عامر خان کا حیران کن سوال

منگل 28 نومبر 2017 13:34

کیا کبھی خاتون بھی وزیر اعظم بنتی ہے؟باکسر عامر خان کا حیران کن سوال
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28نومبر2017ئ)برطانوی باکسر عامر خان ملکی سیاست سے حیران کن حد تک بے خبر نکلے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں جاری ریالٹی ٹی وی شومیں میزبان سے سوال کیا کہ کیا کبھی خاتون بھی وزیر اعظم بنتی ہے؟ جس پر ٹی وی شو کے شرکاءنے موجودہ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا نام لے لیا، بعد ازاں سابق عالمی چیمپئن باکسر کو 11سال (1979ءسے1990ء) تک برطانیہ کی وزیر اعظم رہنے والی مارگریٹ تھیچر بھی یاد آ گئیں۔
وقت اشاعت : 28/11/2017 - 13:34:30