عرفان خان نیازی کا انٹرنیشنل فٹ بال لیجنڈ طارق متیرا کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 7 دسمبر 2017 11:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر محمد عرفان خان نیازی نے انٹرنیشنل فٹ بال لیجنڈطارق متیرا کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 07/12/2017 - 11:44:57