پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس، شاہ زیب حسن کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی

پیر 11 دسمبر 2017 17:36

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شاہ زیب حسن کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی ہوگئی،پی سی بی کے گواہ محمد عرفان اسلام آباد ہونے کی وجہ سے آج سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی نہیں آ سکے، یاد رہے کہ اس کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔
وقت اشاعت : 11/12/2017 - 17:36:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :