قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے مختلف کھیلوں کے مقابلے لک شروع ہونگے

پیر 11 دسمبر 2017 22:59

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے مختلف کھیلوں کے مقابلے لک شروع ہونگے
لاہور۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) ڈویڑنل سپورٹس اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس لاہور کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے مختلف کھیلوں کے مقابلے کل منگل سے لاہور میں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

جس کی افتتاحی تقریب آج نشتر سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شام سات بجے منعقد ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب عامر جان ہونگے۔ افتتاحی تقریب میں مارشل آرٹ کھیلوں کے ڈیمو شو بھی منعقد ہونگے۔
وقت اشاعت : 11/12/2017 - 22:59:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :