انوشکاشرما کی شادی کے بعد پہلی تصویر منظر عام پر آگئی
منگل 12 دسمبر 2017 14:38
روم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12دسمبر2017ء)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکاشرما کی شادی اس وقت پورے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔کرکٹ کے چیمپئن اور بالی ووڈ کی حسینہ پر مشتمل یہ جوڑا گزشتہ روز اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھاہے ،ابھی مداح جوڑے کی شادی کی تصویر سے ہی لطف اندوز ہورہے تھے کہ انوشکا شرما کی شادی کے بعد پہلی تصویر بھی منظر عام پر آگئی ۔
تصویر میں انوشکا شرما شادی کی خوشی میں کی گئی پارٹی میں ساد ہ لباس میں کھڑ ی نظر آرہی ہیں تاہم قابل غور بات یہ ہے کہ انہوں نے روایتی پنجابی چوڑیاں بھی پہنی ہوئی ہیں ۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں نے لیے 21دسمبر کو نئی دہلی اور کرکٹ اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے لیے 26دسمبر کو ممبئی میں ریسپشن پارٹی رکھی ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 12/12/2017 - 14:38:15
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان