محمد عرفان وڈیو لنک کے ذریعے شاہ زیب حسن کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

جمعرات 14 دسمبر 2017 15:19

ْلاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) پی سی بی کے گواہ محمد عرفان وڈیو لنک کے ذریعے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شاہ زیب حسن کے کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے،یاد رہے کہ محمد عرفان پی سی بی کی جانب سے پیش کیے جانے والے آخری گواہ ہیں جس کے بعد کیس فیصلے کی طرف بڑھے گا، پیسراس وقت ٹی 10 لیگ کیلئے شارجہ میں موجود ہیں اور وہیں سے بیان ریکارڈ کرائیں گے۔
وقت اشاعت : 14/12/2017 - 15:19:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :