انگلش بلے باز ڈیوڈ میلان کی پہلی ٹیسٹ سنچری

جمعرات 14 دسمبر 2017 20:48

انگلش بلے باز ڈیوڈ میلان کی پہلی ٹیسٹ سنچری
پرتھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز ڈیوڈ میلان نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پرتھ میں شروع ہونے والے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیوڈ میلان نے مشکل وقت میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 110 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر انگلینڈ کی پوزیشن کو بہتر کیا۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ ۔
وقت اشاعت : 14/12/2017 - 20:48:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :