جامعہ کراچی میں فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جمعہ 15 دسمبر 2017 11:26

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) جامعہ کراچی میں میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 17دسمبر تک کی توسیع کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

جامعہ کراچی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 دسمبر 2017 ہے۔ خواہشمند طلبہ وطالبات داخلہ فارم آن لائن بھی جمع کراسکتے ہیں۔
وقت اشاعت : 15/12/2017 - 11:26:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :