میرا پسندیدہ کھانا پاکستان کی حلوہ پوری ہے :ثانیہ مرزا

ہفتہ 23 دسمبر 2017 16:00

میرا پسندیدہ کھانا پاکستان کی حلوہ پوری ہے :ثانیہ مرزا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23دسمبر2017ء)بھارتی ٹینس سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پسندیدہ کھانے کے سوال پر بھارتیوں کے امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔

(جاری ہے)

دبئی میں ایک ریٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے پسندیدہ کھانے کے سوال پر ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کی حلوہ پوری بہت پسند ہے جسے وہ بہت شوق سے جاتی ہیں ۔ ثانیہ مرزا کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں صرف تین دن کے لیے بھی وہاں جاﺅں تو رو ز حلوہ پوری کھاتی ہو ں جس سے میرا وزن بڑھ جاتا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/12/2017 - 16:00:08