ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی پاکستان آنے کی تیاریاں

جمعہ 5 جنوری 2018 20:50

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی پاکستان آنے کی تیاریاں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2018ء) معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع کی جا رہی ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بار تشریف لا رہے ہیں تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سے جان سینا کو بہتر سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے بلٹ پروف انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں ۔ یاد رہے اس سے قبل گزشتہ سال امریکی باڈی بلڈرز کائی گرین ٹام بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں جس کے بعد اب ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا بھی پاکستان تشریف لا رہے ہیں ۔۔
وقت اشاعت : 05/01/2018 - 20:50:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :