بی پی ایل، سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں (کل) پنجہ آزما ہوں گی

ہفتہ 6 جنوری 2018 22:30

بی پی ایل، سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں (کل) پنجہ آزما ہوں گی
سڈنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2018ء) بگ بیش لیگ (بی پی ایل) میں (کل) اتوار کو سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لیگ کا 20 واں میچ (آج) سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے درمیان سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز چھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ سڈنی تھنڈر چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
وقت اشاعت : 06/01/2018 - 22:30:54