بنگلہ دیش اور نیپال کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں پانچویں ورلڈ کپ کے باقی میچز میں شرکت کیلئے آج عجمان روانہ ہوں گی

بدھ 10 جنوری 2018 15:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2018ء) بنگلہ دیش اور نیپال کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں پانچویں ورلڈ کپ کے باقی میچز میں شرکت کیلئے آج جمعرات کو عجمان روانہ ہوں گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جمعرات کی علی الصبح جبکہ نیپیال کی ٹیم دن کو لاہور سے عجمان کیلئے روانہ ہوگی اور وہاں پر ورلڈ کپ کے باقی میچز میں شرکت کریں گی۔۔
وقت اشاعت : 10/01/2018 - 15:13:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :