تیسرے ون ڈے کےلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

تیسرے ون ڈے کےلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

جمعہ جنوری 1:07 pm
ڈیونیڈن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جنوری2018ء) کیویز کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچز میں متواتر ناکامیوں سے پریشان ٹیم مینجمنٹ نے تیسرے ون ڈے کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

ٹیم انتظامیہ کے مطابق صحت یابی کی جانب گامزن اوپنر فخر زمان کو اظہر علی یا امام الحق کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا جب کہ پہلے دو میچز میں مکمل طور پر ناکام رہنے والے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

فاسٹ باﺅلر رومان رئیس کی جگہ آل راﺅنڈر عامر یامین یا حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیے جانے کاامکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کے لیے سب سے پریشانی یہ ہے کہ پہلے دونوں ون ڈے میچز میں بیٹنگ اور باﺅلنگ مکمل طور پر ناکام دکھائی دی ہیں ،انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو تیسرے ون ڈے میں جارحانہ انداز اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
2 changes likely in pakistani team for 3rd ODI

In the first two-day match against Kawaz, the troubled team management has decided to make two changes in the team for the third one day. According to the team management, Ghamzon Zaman will be included in the team for fitness, Azhar Ali or Imam ul Haq's place where the first round bowler replaced the fast bowler Roman Rice, all rounder Amir Amirine or Harris. Sohail can be included in the team

مزید خبریں