پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے ،ْرپورٹ

جمعہ 12 جنوری 2018 13:42

ڈونیڈن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل 13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔ نیوزی لی نڈ نے ولنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں 61 رنز اور نیلسن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
وقت اشاعت : 12/01/2018 - 13:42:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :