MENU Open Sub Menu

شاہ رخ خان کو کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا

جمعہ جنوری 18:40

شاہ رخ خان کو کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو بھارت میں خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے پر ورلڈ اکنامک فورم 2018 میں کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کو بھارت میں خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے پر ڈیوس میں 22 جنوری کو 24 ویں سالانہ کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا جبکہ ان کے ساتھ ہالی وڈ اداکار و ڈائریکٹر کیٹ بلانچٹ اور گلوکار ایلٹن جان کو بھی ایوارڈزدیئے جائیں گے۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

شاہ رخ کی بیٹی سہانا خان نے 18 سال کی ہوتے ہی چھکا دے مارا

شاہ رخ کی بیٹی سہانا خان نے 18 سال کی ہوتے ہی چھکا دے مارا

مشہور شخصیات کے بچے بھی خبروں کی زینت بنتے رہے ہیںاور اگر یہ کہا جائے کہ وہ اپنے والدین کو ملنے والی اور شہرت اور دولت سے خوب فائدہ اٹھاتے ہیں تو غلط نہ ہو گا۔شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ’’پاپارازی‘‘ فوٹوگرافرز کی ’فیورٹ‘ لڑکی ہیں جن کی تصاویر کھینچنے ... مزید

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 18:40:56

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments