ایلیز مرٹنز اور بوزر نیسکو نے ہوبارٹ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی

جمعہ 12 جنوری 2018 21:44

ایلیز مرٹنز اور بوزر نیسکو نے ہوبارٹ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی
ہوبارٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) ایلیز مرٹنز اور بوزر نیسکو نے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگلز سیمی فائنلز میں رومانوی کھلاڑی ایلیز مرٹنز نے برطانیہ کی ہیتھرواٹسن کو سخت مقابلے کے بعد 6-4، 1-6 اور 6-2 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں رومانیہ کی ہی بوزر نیسکو نے ٹی سورینکو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ ۔
وقت اشاعت : 12/01/2018 - 21:44:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :