سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا

سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا

جمعہ جنوری 9:48 pm
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء)سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بعد ان کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا۔

(خبر جاری ہے)

سابق بھارتی اسٹار نے 18 سال کی عمر میں آسٹریلوی سرزمین کی اپنی پہلی سنچری بنائی تھی جب کہ 12 سال بعد اسی وینیو پر انھوں نے ناقابل شکست 241 رنز بنا کر اسٹیو وا کے آخریٹیسٹ کا مزا کرکرا کر دیا تھا۔2008کے متنازع سڈنی ٹیسٹ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

میں بھی سچن ٹنڈولکر نے ناقابل شکست 154 رنز کی اننگز کھیلی تھی تاہم ان کے آخری میچ کے تقریبا 6 برس بعد اب اتوار کو بیٹا ارجن ایکشن میں ہوگا،۔

Sachin Tendulkar's son will also play in the Sydney Cricket Stadium

Former Indian batsman Sachin Tendulkar will see his son also play in the Sydney Cricket Stadium. The next Indian star made his first ever Australian soil 18 years old when 12 years later he was unbeaten on the same innings. Steve W's lastest crunch was crushed by making 241 runs

Related : Cricket

مزید خبریں