متحدہ اپوزیشن کے احتجاج ، دھرنے نے ہاکی ورلڈ الیون کا دورہ لاہور کھٹائی میں ڈال دیا

پیر جنوری 17:02

متحدہ اپوزیشن کے احتجاج ، دھرنے نے ہاکی ورلڈ الیون کا دورہ لاہور کھٹائی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15جنوری2018ء) سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور دھرنے نے ہاکی ورلڈ الیون کا دورئہ لاہور کھٹائی میں ڈال دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق ہاکی ورلڈ الیون کا میچ 21 جنوری کو لاہورمیں شیڈول ہے تاہم پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہرالقادری کے احتجاج کی وجہ سے لاہورمیں ہونیوالے میچ پرخدشات کا اظہارکیاجارہا ہے ۔ہاکی فیڈریشن کے حکام کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹھہرانے کا انتظام کیا جارہا ہے اور ہاکی ورلڈ الیون کا لاہور میں میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔


مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/01/2018 - 17:02:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments