چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ،خامیاں دور کر نے پر توجہ دی گئی

پیر 15 جنوری 2018 18:17

چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ،خامیاں دور کر نے پر توجہ دی گئی
ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2018ء) نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ، قومی کرکٹرز نے میچ کی بھرپور تیاری کی۔

(جاری ہے)

کیویز کیخلاف چوتھے ون ڈے کی ہملٹن کے سیڈن پارک میں پاکستان کرکٹرز نے تیاری کی ،پاکستان ٹیم آخری دو میچز جیت کر سیریز کو بہتر نوٹ پر ختم کرنے کی خواہاں ہے۔پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے پر خاص توجہ بھی دی گئی جبکہ نیوزی لینڈ کو پاکستان کیخلاف پانچ ون ڈیکی سیریز میں پہلے ہی تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوچکی ہے۔۔
وقت اشاعت : 15/01/2018 - 18:17:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :