بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل لانا ہے‘وزیر اعلی کی سوئمنگ کوچز اور تیراک کھلاڑیوں سے گفتگو

منگل 16 جنوری 2018 21:44

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل لانا ہے‘وزیر اعلی کی سوئمنگ کوچز اور تیراک کھلاڑیوں سے گفتگو
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2018ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں خواتین تیراک کیلئے بنے ہوئے سوئمنگ پول کا معائنہ کیا -وزیر اعلی نے خوشگوارانداز میں سوئمنگ کوچ اور تیراک کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں اور پاکستان کیلئے گولڈ میڈل لے کر آئیں - ہم نے آپ کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول بنا دیا ہے اب محنت کریں اور وطن کا نام روشن کریں ۔
وقت اشاعت : 16/01/2018 - 21:44:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :