نیوزی کیخلاف آخری ایک روزہ میچ سے چند گھنٹے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

سر پر لگنے والی چوٹ کے باعث شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 جنوری 2018 21:17

نیوزی کیخلاف آخری ایک روزہ میچ سے چند گھنٹے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2018ء) شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کے سر پر لگنی والی چوٹ شدت اختیار کر گئی ہے۔

(جاری ہے)

 سر پر لگنے والی چوٹ کے باعث شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ شعیب ملک کی جگہ عمر امین کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ایک روزہ میچ کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے تھے۔
وقت اشاعت : 18/01/2018 - 21:17:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :