روہت شیٹھی کی ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی

جمعرات 18 جنوری 2018 22:33

روہت شیٹھی کی ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2018ء) نامور بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر بھی فلم بنے گی۔

(جاری ہے)

جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بولی وڈ میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دینے والے بھارتی ہدایتکار روہٹ شیٹی نے ثانیہ مرزا کی بائیو گرافیکل فلم بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روہٹ شیٹی کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ دل سے بھارتی ٹینس اسٹار کی زندگی پر ایک بائیو پک بنانا چاہتے ہیں۔
وقت اشاعت : 18/01/2018 - 22:33:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :