تین ملکی ایک روزہ کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ پرسوں یو اے ای اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا

جمعہ 19 جنوری 2018 15:28

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز میں پرسوں اتوار کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں یو اے ای اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سیریز کا چھٹا اورآخری ایک روزہ کرکٹ میچ 23 جنوری کو یو اے ای اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 19/01/2018 - 15:28:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :