انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے شروع ہوگا

پیر 22 جنوری 2018 12:35

انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے شروع ہوگا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اس کے تمام میچز سرفراز الیون گرائونڈ بفرزون میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی فیمیلیز، فنکار اور سکولوں کے طالب علم کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 22/01/2018 - 12:35:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :