بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں کل منگل کو ایک میچ سڈنی میں کھیلا جائیگا

پیر 22 جنوری 2018 15:24

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں کل منگل کو ایک میچ سڈنی میں کھیلا جائیگا
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء)بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں کل منگل کو ایک میچ سڈنی میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیگ کا 36 واں میچ کل منگل کو سڈنی سکسرز اور میلبورن سٹارز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،لیگ میں7 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزما ہیں،جن میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، برسبین ہیٹ، سڈنی تھنڈر، ہوبارٹ ہریکینز، میلبورن رینیگیڈز، سڈنی سکسرز، میلبورن سٹارز اور پرتھ سکارچزر شامل ہے،سڈنی تھنڈر کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے،ہر ٹیم 10 لیگ میچ کھیلے گی، ٹورنامنٹ کا فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/01/2018 - 15:24:23