پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ نیشنل کپ 2017-18 کے لیے ٹیموں کا اعلان

منگل 23 جنوری 2018 22:15

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ نیشنل کپ 2017-18 کے لیے ٹیموں کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ نیشنل کپ 2017-18 کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ راولپنڈی ریجن کے لیے عمر امین، نوید ملک، محمد حفیظ، افتخار احمد، عمر وحید، شاداب خاں، سہیل تنویر، عمیر مسعود، کاشف بھٹی، یاسر علی، سعد الطاف، سرمد حمید، شیر بار غنی، نذر حسین، ذیشان ملک، بہرام خان، طلحہ قریشی اور عطاء اللہ جبکہ اسلام آباد ریجن میں عماد وسیم، حسن علی، احمد بشیر، بابر اعظم، شان مسعود، محمد عرفان، زوہیب احمد، عابد علی، شاہد یوسف، سرمد بھٹی، فیضان ریاض، سعد علی، رضا حسن، شہزاد رانا، علی سرفراز،۔

(جاری ہے)

ارشل شیخ محمد نقش اور ساجد رحمن شامل ہیں تاہم کچھ کھلاڑیوں کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔ ناصر اسلم )
وقت اشاعت : 23/01/2018 - 22:15:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :