بلوچستان اسکوائش ایسوسی ایشن کا ایگریکٹو باڈی کا اجلاس 10 فروری کو طلب

بدھ 24 جنوری 2018 23:03

بلوچستان  اسکوائش ایسوسی ایشن کا ایگریکٹو باڈی کا اجلاس 10 فروری کو طلب
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2018ء) بلوچستان اسکوائش ایسوسی ایشن کے صدر ملک سیف الاسلام خان کاکڑ نے بلوچستان اسکوائش ایسوسی ایشن کا ایگریکٹو باڈی کا اجلاس مورخہ 10 فروری 2018ء کو میرشاہ نواز مری اسکوائش کمپلیکس میں طلب کیا ہے تمام ایگزیکٹو ممبران اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
وقت اشاعت : 24/01/2018 - 23:03:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :