دوسری آل کراچی ضرب عضب یکجہتی پاکستان سائیکل ریس 11فروری سے شروع ہوگی

جمعرات 25 جنوری 2018 12:44

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2018ء) دوسری آل کراچی ضرب عضب یکجہتی پاکستان سائیکل ریس 11فروری سے شروع ہوگی۔ریس ڈسٹرکٹ ملیر سائیکلنگ ایسوسی ایشن کراچیاور ڈی ایم سی ملیر سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ریس کی افتتاحی تقریب اسٹار گیٹ پر صبح دس بجے ہوگی۔ ریس اسٹار گیٹ، قائد آباد اسٹیل ٹائون سے براستہ ڈی سی ملیر کے ہیڈ آفس میں اختتام پزیر ہوگی جس میں کراچی کے 6اضلاع کے علاوہ ڈیپارٹمنٹل کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 25/01/2018 - 12:44:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :