سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 29 جنوری 2018 19:42

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2018ء) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے، پیر کے روز عاقب جاوید کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
وقت اشاعت : 29/01/2018 - 19:42:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :