نیشنل ون ڈے کپ انٹرریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2017-18

تیسرا رائونڈ مکمل ہونے کے بعد کراچی ریجن چار پوائنٹس اور بہتر اوسط کی وجہ سے پہلے راولپنڈی ریجن دوسرے جبکہ پشاور ریجن تیسرے نمبر پر براجمان

پیر 29 جنوری 2018 20:13

نیشنل ون ڈے کپ انٹرریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2017-18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2018ء) نیشنل ون ڈے کپ انٹرریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2017-18 کا تیسرا رائونڈ مکمل ہونے کے بعد کراچی ریجن چار پوائنٹس اور بہتر اوسط کی وجہ سے پہلے راولپنڈی ریجن دوسرے جبکہ پشاور ریجن تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

(جاری ہے)

ان تینوں ٹیموں نے تین تین میچ کھیلنے کے بعد چار چار پوائنٹس حاصل کئے ہیں۔ تاہم بہتر رن ریٹ کی وجہ سے پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں فیصل آباد کی ٹیم کے بعد چار پوائنٹس ہے لیکن ان ٹیموں کے مقابلے اسکا رن ریٹ منفی ہے۔ لاہور ریجن وائٹ پانچویں، لاہور ریجن ملپور چھٹی، اسلام آباد ریجن ساتویں اور فاٹا ریجن کی ٹیم آٹھویں پوزیشن پر ہے۔
وقت اشاعت : 29/01/2018 - 20:13:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :