اسپین کے فٹ بالر جیس روڈ ریگز نے اپنی گرل فرینڈ سے علیحدگی اختیار کر لی

جمعرات 1 فروری 2018 17:52

اسپین کے فٹ بالر جیس روڈ ریگز نے اپنی گرل فرینڈ سے علیحدگی اختیار کر لی
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2018ء)اسپین کے فٹ بالر جیس روڈریگز کی اپنی گرل فرینڈ اوراہ روئز سے علیحدگی ہوگئی جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 24سالہ کھلاڑی انہیں اور ان کے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے نیان کو اس وقت تنہا چھوڑ کر چلے گئے جب دونوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق تھے ۔۔
وقت اشاعت : 01/02/2018 - 17:52:42