نیب نے نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا

جمعرات 1 فروری 2018 21:18

نیب نے نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2018ء) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ کے خلاف بھی نیب نے گھیرا تنگ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ نیب نے نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ جگنو محسن کے اثاثہ جات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے نیب کو ریکارڈ پیش کر دیا۔ ایف بی آر نے سال 2010 سے 2018 تک کی تمام تفصیلات جمع کرادیں۔
وقت اشاعت : 01/02/2018 - 21:18:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :