بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 فروری سے شروع ہو گا

پیر 5 فروری 2018 14:23

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 فروری2018ء) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 8 سے 12 فروری تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 15 فروری اور دوسرا 18 فروری کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 05/02/2018 - 14:23:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :