قومی ہینڈ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز 11 فروری کو فیصل آباد میں ہوں گے

منگل 6 فروری 2018 16:49

فیصل آباد ،لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2018ء) قومی ہینڈ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز گیارہ فروری کو یونیورسٹی آف ایگریکلچرل فیصل آباد میں ہوں گے،منتخب ٹیم 18اگست سے 2ستمبر تک جکارتہ انڈو نیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز میں حصہ لے گی،پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال کے مطابق منتخب ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے تربیتی کیمپ کا بھی انعقاد کیا جائے گا تاکہ کھلاڑیوں کی خامیوں کو دور کیا جاسکے ۔۔
وقت اشاعت : 06/02/2018 - 16:49:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :