اظہر علی بیٹے کے باپ بن گئے

جمعرات 8 فروری 2018 22:45

اظہر علی بیٹے کے باپ بن گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی بیٹے کے باپ بن گئے ۔ اظہر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں اپنے پرستاروں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا ۔
وقت اشاعت : 08/02/2018 - 22:45:26