سری لنکا کا ایک بار پھر ٹی 20 لیگ کرانے کا اعلان

جمعہ 9 فروری 2018 12:13

کولمبو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ٹی 20 لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے صدر تھالنگا پالا نے کہا کہ وہ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

رواں سال کے آخر میں سری لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا ٹی 20 لیگ کرپشن کی نذر ہو گئی تھی۔
وقت اشاعت : 09/02/2018 - 12:13:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :