سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس مینجر سیمن ویلس عہدے سے مستعفی

سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس مینجر سیمن ویلس عہدے سے مستعفی

منگل فروری 5:41 pm
کولمبو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس مینجر سیمن ویلس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ویلس نے جون 2015ء میں سری لنکن بورڈ کو جوائن کیا تھا۔

(خبر جاری ہے)

سری لنکا کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کے مطابق ویلس نے ذاتی وجوہات کی بناء پر بورڈ کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے چھ ماہ کا نوٹس دیا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ 30 جون تک بطور مینجر کام جاری رکھیں گے۔

مزید خبریں