سیکرٹری سپورٹس پنجاب جاوید رشید چُوہان سے انکے سُسرکے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 13 فروری 2018 20:47

لاہور۔13 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید رشید چُوہان کے سُسرحاجی بشیرکے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

(جاری ہے)

سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین نے بھی جاوید رشید چوہان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
وقت اشاعت : 13/02/2018 - 20:47:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :