متحدہ عرب امارات کے اوپنر اشفاق احمد نے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی

جمعرات 15 فروری 2018 18:31

متحدہ عرب امارات کے اوپنر اشفاق احمد نے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی
ونڈہوک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بیٹسمین اشفاق احمد نے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو میں نیپال کے خلاف فائنل میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی پہلی سنچری ہے، انہوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور 114 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہوئے۔
وقت اشاعت : 15/02/2018 - 18:31:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :