سی ڈی کے زیراہتمام گرلز نیٹ بال کے مقابلے شروع ہو گئے

جمعہ 16 فروری 2018 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) سی ڈی کے زیراہتمام گرلز نیٹ بال کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہو گئے ہیں۔ ایونٹ میں 4 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 16/02/2018 - 11:50:06