بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

جمعہ 16 فروری 2018 13:20

سلہٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ (کل) اتوار کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم سری لنکا کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم اس سے قبل تین ملکی ون ڈے سیریز اور بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز جیت چکی ہے۔
وقت اشاعت : 16/02/2018 - 13:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :