اے بی ڈی ولیئرز انجری کے باعث بھارت کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے آئوٹ

پیر 19 فروری 2018 14:49

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ولیئرز فٹنس مسائل کی وجہ سے بھارت کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

ٹیم مینجر محمد موسی جی کے مطابق اے بی ڈی ولیئرز بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے۔ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اور ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔۔
وقت اشاعت : 19/02/2018 - 14:49:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :