ْجنوبی افریقہ اور بھارت ویمنز کے مابین پانچواں اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا

بھارت ویمن کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے ،ْ رپورٹ

جمعرات 22 فروری 2018 16:25

کیپ ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) جنوبی افریقہ اور بھارت ویمنز کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ پرسوں ہفتہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارت ویمن کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 24 فروری کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/02/2018 - 16:25:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :