پی ایس ایل تھری،افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 فروری 2018 21:40

پی ایس ایل تھری،افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22فروری2018ء) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی نے زخمی شکیب الحسن کی جگہ صابر رحمان کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ ڈوین براو بھی آج کا میچ نہیں کھیل رہے اور ان کی جگہ ڈوین سمتھ ان ایکشن ہونگے۔
وقت اشاعت : 22/02/2018 - 21:40:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :