پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کیلئے کیچ تھامنے پر انعام کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 فروری 2018 23:08

پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کیلئے کیچ تھامنے پر انعام کا اعلان
دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 فروری 2018ء) پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کیلئے کیچ تھامنے پر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ریسرے ایڈیشن کا دبئی میں آغاز ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا آغاز ہوتے ہی پی ایس ایل انتظامیہ نے گزشتہ 2 ایڈیشنز کی طرح اس مرتبہ بھی میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کیلئے کیچ تھامنے پر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو کیچ تھامنے پر کل ایک کروڑ روپے کے انعام میں شامل کر لیا جائے گا۔ ٹورنامںٹ کے اختتام پر کیچز تھامنے والے تمام افراد میں کل 1 کروڑ روپے کا انعقال برابری کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/02/2018 - 23:08:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :